آپ آف لائن ہیں
پیر6؍رمضان المبارک 1442ھ 19؍اپریل2021ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

نمائندہ جنگ خالد جونوی کے ماموں چوہدری حمید انتقال کرگئے

لوٹن (نمائندہ جنگ) نمائندہ جنگ پیٹر برا خالد جونوی کے ماموں چوہدری حمید پیٹر برا انتقال کر گئے، گزشتہ روزانہیں پیٹربرا میں نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد سپرد خاک کر دیا گیا ۔ مرحوم سیاسی طور پر متحرک شخصیت تھے ۔ لوٹن سے لارڈ قربان حسین ، پاکستان پیپلز پارٹی کے چوہدری عظیم، لالہ چوہدری محمد تاج سمروڑ ، الحاج چوہدری محمد نواز سمروڑ،جے کے ایل ایف کے لیاقت علی چوہدری، سابق ڈپٹی لیڈر لوٹن کونسل چوہدری محمد اشرف، نارتھ ویسٹ بولٹن سے صحافی ابرار حسین سمیت کثیر تعداد میں کمیونٹی نے خالد جونوی اور دیگر اہل خانہ کے ساتھ تعزیت کی ہے، _ کمیونٹی شخصیات نے کہا کہ چوہدری حمید پیٹربرا کی رحلت ایک بڑا سانحہ ہے اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور تمام خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
یورپ سے سے مزید