• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومتوں کے خلاف تحریک ایک دم سے شروع نہیں ہوجاتی، کائرہ


کراچی (ٹی وی رپورٹ) جیو کے مارننگ شو’’جیو پاکستان‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ حکومتوں کے خلاف جب کوئی موومنٹ شروع کی جاتی ہے تو ایک دم سے شروع نہیں ہوجاتی ہے مارننگ شو’’ میں وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت فیصل سلطان ,سابق سیکریٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد اور پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے سیکریٹری جنرل ڈاکٹرقیصر سجاد نے بھی گفتگو کی،سابق چیئرمین ایچ ای سی ڈاکٹر مختار احمد نے کہا ہے کہ اعتماد کی کمی ہے جس کی وجہ سے اسٹوڈنٹس آن لائن امتحان کا مطالبہ کررہے ہیں جو غلط ہے اور ایسا ہونا بھی نہیں چاہئے۔

تازہ ترین