• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس ، آغاسراج درانی اور دیگر ملزمان کو نوٹس جاری

اسلام آباد(جنگ رپورٹر) عدالت عظمیٰ نے سپیکرسندھ اسمبلی آغاسراج درانی اور انکے اہلخانہ کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس میں سندھ ہائی کورٹ سے ہونے والی ضمانت منسوخی کے حوالے سے چیئرمین نیب کی اپیلوں کی سماعت کے دوران آغاسراج درانی اور دیگر ملزمان کو نوٹس جاری کرتے ہوئے مزید سماعت غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی کر دی ہے۔

تازہ ترین