• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب میں تمام اہم شعبوں کو ٹیکنالوجی سے لیس کر دیا ، یاسر ہمایوں سرفراز

لاہور(خبر نگار) صوبائی وزیر ہائر ایجوکیشن و انفارمیشن ٹیکنالوجی راجہ یاسر ہمایوں سرفراز نے کہا ہے کہ اڑھائی برسوں میں پنجاب میں تمام اہم شعبوں کو ٹیکنالوجی سے لیس کر دیا گیا ہے۔انہوں نے یہ ارفع کریم پارک میں معاون پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا۔
تازہ ترین