• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


ارجنٹائن میں سائنسدانوں نے تقریباً 10کروڑ سال پرانے ڈائینوسارز کی باقیات دریافت کرنے کا دعوی کیا ہے۔

ارجنٹائن میں ڈائنو سارز کی باقیات دریافت کرنے والے سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ ڈائنوسارز کے دریافت ہونے والی باقیات میں سے یہ اب تک کی سب سے بڑے باقیات ہیں۔


اب تک ڈائنوسارکی آدھی سے زیادہ دم اور بہت سی ہپ بونز نکالی گئی ہیں جبکہ مزید اعضاء کی تلاش کیلئے کام جاری ہے۔

سائنسدانوں کا کہناہے کہ ڈائنوسارز کے اعضاء کی تلاش کیلئےپہاڑوں میں مزید کچھ سال کھدائی کرنا ہوگی۔

تازہ ترین