آپ آف لائن ہیں
منگل17؍رجب المرجب 1442ھ 2؍مارچ 2021ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

دوسرا ٹیسٹ، میتھیوز کی سنچری، سری لنکا کے چار وکٹ پر 229رنز

گال (جنگ نیوز) اینجلو میتھیوز نے انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میںسنچری داغ دی۔ میزبان سائیڈ نے چار وکٹ پر229 رنز بنالئے تھے۔ کپتان دینش چندی مل 52 اور اوپنر لاہیرو تھریمانے 43رنز بناکر آئوٹ ہوئے۔ جیمز اینڈرسن نے تین اور ڈوم بیس نے ایک وکٹ لی۔ میتھیوز 107 اور نروشن ڈکویلا 19رنز کے ساتھ وکٹ پر موجود ہیں۔

اسپورٹس سے مزید