• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صحت کے سب سے بڑے 70 ارب مالیتی منصوبے کی منظوری‘ اسد عمر

اسلام آباد(پی پی آ ئی)وفاقی وزیرمنصوبہ بندی و ترقی اسد عمرنے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے صحت سے متعلق سب سے بڑے منصوبے کی منظوری دیدی،منصوبے پر 70 ارب روپے کی لاگت آئے گی۔سماجی را بطے کی ویب سائٹ پر اپنے بیان میں اسد عمر نے کہاہے کہ صحت کی سہولیات کیلئے 45 ارب روپے کی منظوری دیدی گئی ‘ کم ترقی یافتہ علاقوں میں صاف پانی، حفظان صحت پر13 ارب خرچ ہونگے،قومی سطح پر بیماریوں کے تدارک کیلئے 7 ارب روپے کی منظوری دی گئی ہے۔

تازہ ترین