• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ: صنعت کار کے بیٹے کی بارات میں ڈالر کی برسات


گوجرانوالہ میں صنعت کار کے بیٹے کی بارات میں ڈالرز کی برسات کی گئی۔

جمعے کے روز ہونے والی شادی میں جب بارات چندا قلعہ بائی پاس کے قریب واقع میرج ہال پہنچی تو دولہا کے دوست احباب نے پاکستانی کرنسی کے ساتھ ساتھ امریکی ڈالرز بھی نچھاور کیے۔

مقامی افراد اور بچوں کے ساتھ ساتھ بارات میں شامل مہمانوں نے بھی نوٹ لوٹے۔

تازہ ترین