• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیاسی جماعت کے ذمہ دار کی خودکار ہتھیار سے فائرنگ

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )ابوالحسن اصفہانی روڈ پر سیاسی جماعت کے ذمہ دار کی خودکار ہتھیاروں سے فائرنگ کی فوٹیج سامنے آ گئی۔ تفصیلات کے مطابق ایک سیاسی جماعت کے بلوچستان کے صدر طارق ترین نے گزشتہ دنوں اپنے ساتھیوں کے ہمراہ خودکار ہتھیاروں سے ہوائی فائرنگ کی۔فوٹیج میں طارق ترین اور ساتھیوں کو کلاشنکوف لہراتے اور فائرنگ کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔ ہوائی فائرنگ کا واقع ابو الحسن اصفہانی روڈ پر واقع رہائشی عمارت میں پیش آیا۔

تازہ ترین