• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) ڈی آئی جی ویسٹ نے چار تھانوں کے ایس ایچ اوز تبدیل کردئیے۔ ڈی آئی جی ویسٹ عاصم قائم خانی نے سرجانی تھانے کے ایس ایچ او ناظم راؤ کا تبادلہ کرکے ایس ایچ او تھانہ اجمیر نگری، انکی جگہ سب انسپکٹر سلیم خان کو ایس ایچ او سرجانی ٹائون،منگھوپیر تھانے کا چارج سب انسپکٹر عبدالخالق کوجبکہ انسپکٹر گل اعوان کو ایس ایچ او مومن آباد تعینات کر دیا ہے۔

تازہ ترین