دی راک نے میچ جیتنے کے بعد اسٹیو آسٹن سے کیا کہا تھا؟
ڈوین جانسن جنہیں دنیا دی راک کے نام سے بھی جانتی ہے ،انہوں نے اسٹیو آسٹن کے ساتھ ہونے والی آخری فائٹکےبعدکی گفتگو کے بارے میں بتایا کہ میچ جیتنےکے بعد میں نے اسٹیو کے کان میں کہاکہ تم نے میرے لئے جوکچھ بھی کیا اس کےلیے میں تمہاراشکرگزار ہوں اور میں تم سے پیار کرتاہوں۔
۔