• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کمشنر سےلاہور بار کے عہدیداروں کی ملاقات

لاہور(خصوصی رپورٹر)کمشنر لاہور ڈویژن ذوالفقار گھمن سے لاہور بار ایسوسی ایشن کے صدر بار سرود ملک، سیکرٹری میاں فرحت سلیم و بار ایگزیکٹو ارکان نے ملاقات کی۔ کمشنر لاہور نے کہا کہ ایوان عدل کے گرد ٹریفک بہاو کو رواں رکھنے کیلئے بیریرز لگوائے گئے ہیں۔ صدر بار سرود ملک نے کہا کہ لاہور بار ایسوایشن انتظامیہ کیساتھ ملکر مزید اقدام اٹھائیگی۔
تازہ ترین