کوئٹہ(پ ر) پاکستان تحریک انصاف سینٹرل ریجن بلوچستان کے جنرل سیکریٹری باری بڑ یچ نے کہاہے کہ پی بی 20 ضمنی الیکشن پشین کے حوالے سے کسی پارٹی کی حمایت کے متعلق کوئی بھی متفقہ فیصلہ نہیں ہوا اور جو فیصلہ بھی ہوگا وہ مرکزی پارلیمانی بورڈ اور کمیٹی موجودہ صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے کرے گی۔