آپ آف لائن ہیں
ہفتہ14؍رجب المرجب 1442ھ 27؍فروری 2021ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group
راولپنڈی، اسلام آباد (سٹاف رپورٹر، خصوصی نامہ نگار) مختلف واقعات میں تین لڑکیاں اغواء ہوگئی۔ تھانہ صادق آباد پولیس کو رحمت عالم نے بتایا کہ اس نے اپنی بیوی (ک) کو پھوپھی زاد بہنوں کے ساتھ سکستھ روڈ ڈراپ کیا، بعد ازاں معلوم ہوا کہ وہ ہاسٹل سے غائب ہے جو اکیلی باہر نکلی تھی ۔اس کو محمد نشان نے اپنے دوستوں کے ہمراہ اغوا کر لیا۔ تھانہ آ بپارہ کے علاقے جی سیون ون میں ریاست کی دختر (م) کو ناصر اوررضیہ وغیرہ نے اغواء کر لیا۔تھا نہ شمس کالونی میں نصیر کی بیٹی (ع) کو اتفاق وغیرہ نے اغواءکرلیا۔

اسلام آباد سے مزید