آپ آف لائن ہیں
بدھ8؍رمضان المبارک 1442ھ21؍ اپریل 2021ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

جھگڑا، فائرنگ:خاتون اور مرد شدید زخمی

ملتان (سٹاف رپورٹر) لڑائی جھگڑے میں خاتون سمیت دو افراد شدید زخمی۔قادر پور راں کے علاقے چاہ غوث والا میں صفدر نے فیضان کو کلہاڑی کے وار سے زخمی کر دیا 23 سالہ زخمی فیضان کو ہسپتال منتقل کردیا ، اسی طرح اسی طرح تھانہ چہلیک کے علاقے میں پرانی رنجش پر خاتون کو گولی مار کر زخمی کردیا بستی اوڈاں والی طارق آباد میں نزیر نامی شخص نے لڑائی کے دوران فائر کئے 30 سالہ خاتون راحیلہ بی بی کو گردن میں گولی لگ خاتون کو زخمی حالت میں نشتر ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے پولیس نے کارروائی شروع کر دی ہے۔
ملتان سے مزید