• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بی آر ٹی پشاور میں رہ جانیوالا سامان ڈرائیور نے خاتون کو واپس کردیا

پشاور (جنگ نیوز ) بس ریپڈ ٹرانسپورٹ پشاور کے ڈرائیورسید مظفر شاہ نے ایک خاتون کا سامان واپس کر دیا جو دوران سفر ان سے بس میں رہ گیا تھا۔
تازہ ترین