• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد، راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار، سٹاف رپورٹر) دس سالہ بچی اور تین دوشیزائوں کو اغواء کر لیا گیا۔تھانہ سیکرٹریٹ کے علاقے بری امام سے رخسانہ کی دس سالہ بیٹی (ز) اور آئی نائن کے علاقے آئی ایٹ تھری سے منصور کی دختر (ر) کو نامعلوم نے اغواء کر لیا۔پولیس نےمقدمات درج کر لئے۔تھانہ سول لائن کو ریحانہ بی بی نے بتایا کہ اس کی بیٹی (ش) بی بی عمر 17سال کو مٹھو نامی شخص نے اغواء کر لیا۔تھانہ روات کے علاقہ سے بھی 17سالہ لڑکی اغواء ہو گئی۔
تازہ ترین