• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزارت مذہبی امور، حج شیڈول کیلئے بینکوں سے درخواستیں طلب

اسلام آباد ( نمائندہ جنگ )وزارت مذہبی امور نے حج 2021 کی درخواستیں وصول کرنے کیلئے شیڈول بنکوں سے درخواستیں طلب کرلی ہیں ۔درخواستیں 12 فرروی تک طلب کی گئی ہیں ۔وہ بنک اس کیلئے اہل تصور ہوگا جس کی ملک میں کم از کم 250 برانچیں ہوں ۔ عازمین حج سے وصول کی گئی رقوم شر یعہ اکائونٹ میں رکھی جائیں گی۔

تازہ ترین