آپ آف لائن ہیں
جمعرات2؍ رمضان المبارک 1442ھ15؍اپریل 2021ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

خیرپور: جاگیرانی برادری کا پولیس کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

خیرپور(بیورورپورٹ)جاگیرانی برادری کے افراد نے خیرپور کی اےسیکشن پولیس کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا مظاہرے کی قیادت شہزور جاگیرانی ، علی خان جاگیرانی ،گل محمد جاگیرانی اور دیگر کر رہے تھے مظاہرین نے پولیس کے خلاف نعرے بازی کی مظاہرین کا کہناتھا کہ اےسیکشن پولیس برادری کے دو افراد علی شیرجاگیرانی اور سہتو خان جاگیرانی کو گرفتار کرکے لے گئی بعد ازاں پولیس نے دونوں افراد کو لاپتہ کردیاہے انہوں نےمطالبہ کیا کہ برادری کے دونوں افراد کو پولیس کے چنگل سے بازیاب کرایا جائے ۔

سندھ بھر سے سے مزید