• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کورونا پھیلانے پر مریم اور بلاول عوام سے معافی مانگیں، فرخ حبیب

فیصل آباد(پی پی آ ئی)تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب نے کہا ہے کہ پو رے ملک میں کورونا پھیلانے کے ذمہ دارمریم نواز اور بلاول بھٹو عوام ہیں انہیں فو ری عوام سے معافی مانگنی چا ہئے۔ ذرا ئع کے مطابق فیصل آ باد میں میڈیا سے بات کرتے ہو ئے فرخ حبیب نے کہا کہ فضل الرحمان کہتے ہیں پتہ نہیں تھا استعفوں کے باوجود سینیٹ الیکشن ہو سکتے ہیں،مولانا کی اپنی جماعت کے لوگ ان کا بھانڈا پھوڑ رہے ہیں۔

تازہ ترین