• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنڈی ٹیسٹ کیلئے 17 رکنی قومی اسکواڈ برقرار رکھنے کا فیصلہ

پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ کے لیے 17 رکنی قومی اسکواڈ برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

پی سی بی کے مطابق اسکواڈ میں عابد علی، عمران بٹ، اظہرعلی، بابراعظم، فوادعالم اورسعود شکیل موجود ہیں۔

فہیم اشرف، محمد نواز، محمد رضوان، سرفراز احمد اور حارث رؤف بھی اسکواڈ کا حصہ ہیں۔

اسپنرز میں نعمان علی، ساجد خان اور یاسر شاہ سمیت حسن علی، شاہین شاہ آفریدی اور تابش خان بھی 17 رکنی اسکواڈ کا حصہ ہیں۔

سلمان علی آغا، کامران غلام اور عبداللہ شفیق 17 رکنی اسکواڈ کا حصہ نہیں ہیں۔

تازہ ترین