ملتان(سٹاف رپورٹر) زکریا یونیورسٹی سمیت تمام تعلیمی ادارے آج بند رہیں گے، یوم کشمیر کے سلسلے میں آج تمام تعلیمی ادارے بند رہے گے، زکریا یونیورسٹی ، ویمن یونیورسٹی، نواز شریف انجینئرنگ اور زرعی یونیورسٹی این ایف سی انسٹی ٹیوٹ میں اب سوموار کو تدریسی کام ہوگا۔