• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی( نصر اقبال/ اسٹاف رپورٹر) پاکستان والی فیڈریشن کی چند سال قبل دو گروپ میں تقسیم کے بعد اس کے ماضی کے کئی ریکارڈ غائب ہوگئے ہیں۔ پی او اے میں2012 میں ہونے والے اختلافات کے بعد اس وقت پاکستان والی بال فیڈریشن بھی دوحصوں میں تقسیم ہوگئی تھی۔ میجر ( ر) محمد افضل سرکاری پی اواے کے حمایت گروپ کے سر براہ بن گئے تھے۔ بعد میں پی او اے کے معاملات حل ہونے کے بعد چوہدری یعقوب کی سر براہی میں سامنے آنے والی فیڈریشن کے حکام کو واپس ملنے والے دفتر سےکئی ریکارڈ اور اہم دستاویزات سے محروم ہونا پڑا ۔

تازہ ترین