کراچی (اسٹاف رپورٹر) ڈیفنس فیز8 خیابان شاہین کے قریب ملزمان نے ڈکیتی کے دوران مزاحمت کرنے پر فائرنگ کرکے 27سالہ نوجوان خیر اللہ ولد میر احمد کو زخمی کردیا او فرار ہوگئے ، زخمی کوجناح اسپتال منتقل کردیا گیا ۔
کامران ٹیسوری سعودی عرب میں چند روز قیام کریں گے۔
ڈی آئی جی طارق دھاریجو کے مطابق صدر کی رہائشی لڑکی 3 روز سے لاپتہ تھی۔
امریکا، اسرائیل اور ایران جنگ کے باعث متاثر ہونے والا پاکستان سے مشرق وسطیٰ کے لیے فلائٹ آپریشن مستحکم ہونے لگا۔
نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ اس جنگ نے اسرائیل کو خطے میں نئے اتحاد قائم کرنے کا موقع دیا ہے، جو ماضی میں ممکن نہیں تھا، لیکن اب ہم اپنی بھرپور کوشش کر رہے ہیں۔
پولیس کے مطابق مدعی نے اپنے خالو کو پیسے نہ دینے کے لیے ڈکیتی کا جھوٹا مقدمہ درج کرایا۔
سندھ کے نئے گورنر نہال ہاشمی کی حلف برداری تقریب آج شام 4 بجے ہوگی۔
وزیراعظم شہباز شریف اپنا مختصر دورہ سعودی عرب مکمل کرنے کے بعد واپس وطن پہنچ گئے۔
پاکستاں سپر لیگ کے سیزن گیارہ میں ڈیجیٹل ٹکٹ کے آپشن کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان دوسرا ون ڈے آج شیرِ بنگلہ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔
برطانوی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق مغربی سوئٹزرلینڈ کے قصبے کیزرز میں شام گئے واقعہ پیش آنے کے وقت گاڑی میں آگ کے شعلے بلند ہوئے۔
مرحوم عاصم بن عزیز نے Pakistan Atomic Energy Commission میں بطور چیف انجینئر خدمات انجام دیں اور قومی سطح کے کئی اہم منصوبوں میں کلیدی کردار ادا کیا۔
اہلکاروں کا کہنا ہے کہ عبادت گاہ سے ٹکراتے ہی گاڑی میں آگ بھڑک اٹھی اور مشتبہ شخص گاڑی ہی میں مردہ پایا گیا۔
دو مارچ سے جاری حملوں میں ہلاکتوں کی کل تعداد 687 ہوگئی۔اسرائیلی حملوں سے ہلاک ہونے والوں میں 90 سے زائد بچے بھی شامل ہیں۔
ویڈیو میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ سڑک پر گہرا گڑھا پڑا ہوا ہے جبکہ ایک جانب عمارت تباہ ہو چکی ہے اور اس کا ملبہ ہر طرف پھیلا ہوا ہے۔
اسکاٹ بیسنٹ نے کہا کہ جب ممکن ہوا امریکی بحریہ جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزارے گی۔
امریکی صدر کا کہنا تھا کہ ایران ایک دہشتگرد ریاست ہے، ایران کو جنگ کی بھاری قیمت چکانا پڑے گی۔