سیہون (نامہ نگار)سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس نے سیہون شریف کے معطل سول جج اینڈ جوڈیشل مجسٹریٹ امتیاز بھٹو کو اختیارات کے ناجائز استعمال پرملازمت سے برطرف کردیا، رجسٹرار سندھ ہائی کورٹ کیجانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سول جج اینڈ جوڈیشنل مجسٹریٹ امتیاز بھٹو کسی بھی سرکاری محکمے میں ملازمت نہیں کر سکیں گے۔