• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران نے 300 کلو میٹر تک مار کرنے والے میڈیم رینج اسمارٹ میزائل کا تجربہ کرلیا۔

ایرانی میڈیا کے مطابق میزائل کا اعلان ایرانی گراؤنڈ فورس کمانڈر بریگیڈیئر جنرل کیومرث حیدری نے کیا۔

ایرانی گراؤنڈر فورس کے کمانڈر نے مزید کہا کہ اسمارٹ میزائل وطن کے دفاع کے لیے تیار کیا گیا ہے۔


میڈیا رپورٹ کے مطابق بریگیڈیئر جنرل کیومرث حیدر نے مزید کہا کہ ہتھیار اسمارٹ، آٹومیٹک کنٹرول اور سرجیکل بنانے کی کوشش کر رہے ہیں۔

تازہ ترین