• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے جارح مزاج بلے باز اعظم خان قومی ٹیم میں آنے کے لیے کوشاں ہیں۔

ہارڈ ہٹنگ کے لیے مشہور وکٹ کیپر بیٹسمین اعظم کا کہنا ہے کہ وہ قومی ٹیم کے لیے فٹنس کا معیار حاصل کرنے کے لیے بڑی محنت کر رہے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ انہیں علم ہے کہ فٹنس تینوں فارمیٹ کے لیے ضروری ہے اور اس کے لیے اُنہیں معیار حاصل کرنا ہے۔

تازہ ترین