لاہور(اپنے نامہ نگار سے)پیپلز پارٹی پنجاب کے ترجمان اور پنجاب اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر سیدحسن مرتضی نے کہا ہے کہ گیلانی فیکٹر نے کٹھ پتلی حکمرانوں کی نیند حرام کر دی ہیں ۔ پاکستان پیپلز پارٹی لاہور کے سیکرٹری اطلاعات عابد حسین صدیقی نے کہا ہے کہ حکمران پی ڈی ایم سے خوفزدہ ہیں۔