• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی شہر فلا ڈیلفیا میں فائرنگ واقعے میں 8 افراد زخمی ہو گئے جبکہ ایک کی حالت تشویش ناک ہے۔

امریکی شہرفلاڈیلفیا میں فائرنگ کا واقعہ سب وے اسٹیشن کے قریب پیش آیا۔

پولیس کے مطابق مبینہ حملہ آور کو گرفتار کر کے اسلحہ بھی تحویل میں لے لیا گیا۔

حکام نے واقعے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔

تازہ ترین