• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اٹلی: آتش فشاں پہاڑ ’ایٹنا‘ نےلاوا اگلنا شروع کردیا


اٹلی میں مشہورآتش فشاں ماؤنٹ ایٹنا نےلاوا اگلنا شروع کردیا ہے۔

پہاڑ سےنکلنے والی راکھ تین ہزارفٹ کی بلندی تک پہنچ گئی۔

آتش فشاں کے باعث آسمان سے برسنے والے چھوٹے پتھروں اور دھوئیں کے باعث کٹانیا کا ائیرپورٹ بند کردیا گیا ہے۔

آتش فشاں کے سبب قریبی آبادیوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔

تازہ ترین