• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان کی معروف اداکارہ و سپر ماڈل ماہرہ خان نے سوشل میڈیا پر اپنی بلیک اینڈ وائٹ تصویر شیئر کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جا رہا ہے۔

ہر دلعزیز ماہرہ خان اپنی پوسٹ کے منتظر مداحوں کو آئے دن ٹریٹ دیتی رہتی ہیں، ماہرہ کی ہر نئی پوسٹ پر منٹوں میں ہزاروں لاکھوں لائیکس اور کمنٹس آ جاتے ہیں۔

ماہرہ خان اپنی ہر پوسٹ پر نت نئے کیپشن اور دلچسپ لوکیشن سے متعلق بھی خوب جانی جاتی ہیں۔


اُن کی جانب سے اپنی ایک نئی تصویر شیئر کی گئی ہے جس میں وہ ساڑھی میں ملبوس کرسی پر بیٹھی ہوئی ہیں، ماہرہ خان کی تصویر تو سفید اور سیاہ رنگ پر مشتمل ہے مگر یہ دو رنگ بھی اُن کی موجودگی کے سبب خوب بول رہے ہیں۔

ماہرہ خان کی اس تصویر پر بھی اُن کے مداحوں کی جانب سے خوب تعریفی کمنٹس کا سلسہ جاری ہے۔

تازہ ترین