• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آپ کے مسائل اور اُن کا حل

سوال :۔ اسٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاری جائز ہے یا ناجائز ؟

جواب:۔ شرائط کے ساتھ جائز ہے، مثلاً کمپنی کا کاروبار حرام نہ ہو۔کمپنی کا کل یا اکثر سرمایہ حلال ہو۔کمپنی کے کچھ جامد اثاثے بھی ہوں ۔شیئرز قبضے میں آنے کے بعد فروخت کیے جائیں۔ کوئی کمپنی کرنسی یا سونے چاندی کا کاروبار کرتی ہو تو سونے چاندی کے متعلق شرائط کا خیال رکھتی ہو، وغیرہ۔

تازہ ترین