• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آپ کے مسائل اور اُن کا حل

سوال:۔ تہجّد کی نماز کے لیے کچھ لوگ کہتے ہیں کہ عشاء کے بعد سوجائیں اور جب آنکھ کھلے فجر سے پہلے تونمازِ تہجّد ادا کرلیں ، اور کچھ لوگ کہتے ہیں کہ عشاء کی نماز کے بعد تہجد کی نماز ادا کرسکتے ہیں،اس حوالے سے رہنمائی فرمائیں۔ (عمران ،کراچی)

جواب:۔ تہجّدتو وہی ہے جوسوکراٹھنے کے بعد پڑھی جائے ،لیکن جسے اٹھنے کا بھروسا نہ ہو، وہ سونے سے پہلے نفل پڑھ لیا کرے تو اسے قیام اللیل کا ثواب مل جائے گا۔ (الدر المختار وحاشيۃ ابن عابدین ۔ردالمحتار) (2/ 24)

تازہ ترین