سربیا کے ٹینس اسٹار نوواک جوکووچ آسٹریلین اوپن کے فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔
سیمی فائنل میں نوواک جوکووچ نے روس کے اسلان کراٹسیوو کو شکست دی۔
نوواک جوکووچ کی جیت کا اسکور 3-6 ، 4-6 اور 2-6 رہا۔
نئے سال کی رات تقریباً 25 لاکھ افراد نے سفری سہولیات استعمال کی تھیں۔
سکندر رضا کے چھوٹے بھائی 13 سالہ محمد مہدی ہیموفیلیا جیسے نایاب خون کے مرض میں مبتلا تھے۔
سوئٹزرلینڈ کے اسکی ریزورٹ ٹاؤن کے بار میں دھماکے کے بعد آگ لگنے والی کے نتیجے میں 40 افراد ہلاک اور 100 زخمی ہوگئے تھے۔
متحدہ عرب امارات میں حکومت نے عوام کو فیصلوں میں براہِ راست شامل کرنے کے لیے ایک نئی سرکاری اتھارٹی قائم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
ایران کے مختلف شہروں میں مہنگائی کے خلاف احتجاج پانچویں روز بھی جاری رہا۔ تہران سے ایرانی میڈیا کے مطابق کئی شہروں میں سیکیورٹی فورسز اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں ہوئی ہیں۔
38 سالہ فیصل کے مطابق ان کا بنگلادیش میں کوئی مستقل ذریعہ آمدنی نہیں ہے، تاہم وہ بیرون ملک تعلیم، طبی، قانونی یا مشاورتی پیشوں سے سالانہ 4.39 لاکھ ٹکا کماتے ہیں۔
وزارت خارجہ صومالی لینڈ کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات صرف سفارتی نوعیت کے ہیں اور بین الاقوامی قوانین کے مطابق ہیں۔
بلومبرگ نے پاکستان میں مہنگائی میں نمایاں بہتری اور پالیسی استحکام کی تصدیق کر دی۔
محسن نقوی نے کہا کہ ٹورنامنٹ جیتنے والی ٹیم کو 50 لاکھ اور رنرز اپ ٹیم کو 25 لاکھ روپے دیے جائیں گے۔
وزیر قانون نے کہا کہ پنجاب میں پراپرٹی کے قانون پر اعتراض کی بات ہوئی ہے، معاملہ جلد حل ہوجائے گا،
ایک نئی تحقیق کے مطابق صرف دس منٹ کی ورزش بھی بڑی آنت کے کینسر(بائول کینسر) کی نشوونما کو روکتی اور ڈی این اے کی مرمت کی رفتار کو بڑھا سکتی ہے۔
ملک عامر ڈوگر اور ن لیگی رہنما رانا ثناء اللّٰہ جیو نیوز کے پروگرام ’’کیپٹل ٹاک‘‘ میں شرکت کی۔
رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ اس تجویز میں پیپلز پارٹی بھی ہمارے ساتھ ہے۔
امریکی ریاست فلوریڈا کے ایک خاندان کو اپنے گھر کے عقب میں واقع سوئمنگ پول سے آدھی رات کو ایک بڑے مگرمچھ کو نکالنے کے لیے حکام کو بلانا پڑا کیونکہ یہ بڑا مگرمچھ انکے گھر کے سوئمنگ پول میں گھس آیا تھا۔
کمشنر کراچی نے سڑکوں کی کھدائی اور روڈ کٹنگ پر دو مہینے کی پابندی لگا دی۔
چینک چوک کے قریب ہونے والے دھماکے میں 3 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔