• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرکاری زمین پر قبضے کے الزام میں باپ بیٹے سمیت 4 ملزمان گرفتار

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )بن قاسم پولیس نے لینڈ گریبنگ میں ملوث باپ بیٹے سمیت 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔گرفتار ملزمان اخلاق عباسی، ذیشان عباسی، نعمان اور قاسم گل پر سرکاری زمین سمیت قبضے کے دیگر مقدمات درج ہیں۔ پولیس کے مطابق ملزمان نے غیر قانونی تعمیرات کے دوران فائرنگ کی، جس پر کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو غیر قانونی اسلحہ اور ایمونیشن سمیت گرفتار کر لیا۔

تازہ ترین