لاہور (نامہ نگار خصوصی) قومی اسمبلی کے رکن خواجہ محمد آصف تاحال میواسپتال کے امراض چشم وارڈ میں داخل ہیں، ان کا جمعرات 18فروری کو آنکھ کے موتیا کا آپریشن پروفیسر ڈاکٹر محمد اسد اسلم نے کیا تھا۔
بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ بانی کہتے ہیں حکومت 27 ویں ترمیم کے بجائے بادشاہت کا اعلان کردے۔
پشاور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما فیصل جاوید کی حفاظتی ضمانت منظور کر لی۔
تحریک انصاف کے گرفتار سینئر رہنماؤں نے جیل سے خط تحریر کیا ہے۔ خط میں حکومت اور جماعت کے رہنماؤں کو مذاکرات کا مشورہ دیا گیا ہے۔
پاکستان کے نوجوان اسکوا ش پلیئرز نے کوریا میں شروع ہونے والی 32 ویں ایشین جونیئر اسکوا ش چیمپئن شپ کے پہلے روز زبردست کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 11 میں سے 9 میچز میں کامیابی حاصل کر لی، مختلف ایج گروپس میں پاکستانی کھلاڑیوں نے پری کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔
محکمۂ تعلیم سندھ میں پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا 93 ہزار سے زائد پرائمری اسکول ٹیچرز اور جونیئر ایلیمنٹری اسکول ٹیچرز کی بھرتیوں کا عمل مکمل کر لیا گیا۔
وزیراعظم شہباز شریف کا بجلی فی یونٹ قیمت میں 7 روپے کمی کا ریلیف ختم ہوگیا۔
چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) راشد لنگڑیال نے کہا ہے کہ ٹیکس فراڈ میں ملوث عناصر کے خلاف قانونی کارروائی ہوگی۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کثیر المقاصد اہم قومی ادارہ ہے۔
برطانیہ میں آج سال کا گرم ترین دن ریکارڈ کیا گیا اور کینٹ کا علاقے ایسٹ مالنگ میں درجہ حرارت 33.5 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا۔
وفاقی وزیر مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ حکومت کا مقصد معیشت کو استحکام کو طرف لے جانا ہے۔
پہلے بلاوائیو ٹیسٹ میں جنوبی افریقہ نے زمبابوے کو 328 رنز سے شکست دے دی۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایلون مسک کو امریکا سے ڈی پورٹ کرنے پر غور شروع کر دیا ہے۔
دورۂ بنگلا دیش کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا کیمپ 8 جولائی سے نیشنل اسٹیڈیم میں لگے گا۔
بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق بیٹر وریندر سہواگ نے 2 امپائرز کو رشوت دینے کا اعتراف کیا ہے۔
اسرائیل حالیہ جنگوں میں کتنے ارب ڈالر پھونک چکا؟ جنگ کےلیے زیادہ پیسے کس نے دیے ؟ اعداد وشمار سامنے آگئے۔
گلگت بلتستان میں لاپتہ ہونے والے پشاور کے سیاحوں کا سراغ لگالیا گیا ہے۔