• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی: تیز رفتار کار الٹ گئی، 4 افراد جاں بحق


کراچی میں یونیورسٹی روڈ پر جامعہ کراچی کے قریب تیز رفتار کار  الٹ گئی۔

حادثے کے نتیجے میں کار میں سوار تمام چاروں افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کے مطابق حادثہ موٹر سائیکل سوار کو بچاتے ہوئے پیش آیا۔

تازہ ترین