• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لورالائی : زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں تصادم ، ایک شخص زخمی

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر)لورالائی میں زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں تصادم کے دوران فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہو گیا ۔ لیویز کے مطابق لورالائی کے علاقے میختر بازار میں گزشتہ روز دو گروپوں میں زمین کے تنازع پر فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجےمیں محمد جمیل ولد پائیو خان زخمی ہوگیا اطلاع ملنے پر لیویز کی بھاری نفری نے موقع پر پہنچ کر زخمی کو سول ہسپتال منتقل کر دیا۔
تازہ ترین