• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹیکساس میں برفانی طوفان کے بعد معمولات زندگی متاثر


امریکی ریاست ٹیکساس میں ریکارڈ سردی اور برفباری کےبعد اب بھی نظام زندگی معمول پر نہ آسکی۔

شدید سردی کےباعث ٹیکساس میں پاوراسٹیشنوں سےبجلی کی فراہمی شدید متاثر رہی جس نے زندگی کےتمام شعبوں کو متاثر کیا۔

رپورٹس کے مطابق ریاست ٹیکساس کی ایک کروڑ کےقریب آبادی کو اب بھی پینے کا صاف پانی ملنا دشوار ہے۔

کئی مقامات پر لوگوں کو طویل قطاروں میں لگ کر ریلیف سینٹر سے پانی اور غذائی اشیا حاصل کررہے ہیں۔

تازہ ترین