پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں منگل کو سرمایہ کاری کا منفی دن رہا۔
پی ایس ایکس 100 انڈیکس161 پوائنٹس کم ہوکر 45728 پر بند ہوا۔
صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر 43 روپے کم ہوکر 94 ہزار 907 ہے۔
شیئر بازار میں آج 71 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے جبکہ کاروبار کی مالیت 25 ارب روپے رہی۔
مٹی کے تیل کی نئی قیمت 433 روپے 40 پیسے فی لیٹر ہوگئی، نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ یاسین رشتے کی بات چیت کے لیے لڑکی کے گھر گیا ہوا تھا، ممکنہ طور پر گھر میں جھگڑے کے دوران فائرنگ ہوئی، واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔
پارلیمنٹیرینز فار گلوبل ایکشن دنیا بھر کے اراکین پارلیمنٹ پر مشتمل کونسل ہے۔
اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ ایرانی چھوٹے ڈرونز روکنے کیلئے لاکھوں ڈالرز خرچ کرنے پڑ رہے ہیں۔
بالی ووڈ اداکار سونو سود نے دبنگ 2 میں کام کرنے سے انکار کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ مجھے اس کی کہانی سمجھ میں نہیں آئی۔ 2010 کی باکس آفس پر ہٹ فلم دبنگ میں ولن کا کردار ادا کرنے والے اور اپنی حقیقی زندگی میں انسان دوستی کی وجہ سے بہت مشہور سونو سود نے کہا کہ شروع میں نے دبنگ کو بھی کرنے سے انکار کیا تھا کیونکہ وہ اس کردار سے خود کو جوڑ نہیں پا رہے تھے۔
برطانوی اخبار کا کہنا ہے کہ جے ڈی وینس ایران جنگ کو ختم کرنے کے لیے مذاکرات کی قیادت کر رہے ہیں، آیت اللّٰہ علی خامنہ ای کی موت کے باوجود ایرانی رجیم کی اقتدار پر گرفت مزید مضبوط ہوئی۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت میں بڑی کمی واقع ہوئی ہے۔ اس حوالے سے امریکی نیوز چینل نے ٹرمپ کی کارکردگی کا پول سروے جاری کر دیا۔
مشرق وسطٰی میں امریکا اور اسرائیل کی جانب سے ایران پر حملے اور جنگ کے باعث آبنائے ہرمز کی بندش سے عالمی آئل مارکیٹ پر دباؤ برقرار ہے۔
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے جمعہ کو تہران میں شہریوں سے ملاقات کی۔ اس موقع پر صدر مسعود ایک سپراسٹور گئے اور شہریوں سےخیریت دریافت کی۔
پاکستان اور مصر نے امن و استحکام کیلئے مشترکہ کوششوں کی اہمیت پر زور دیا ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کا دائرہ کار وسیع کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔
سینٹرل کنٹریکٹ کی خلاف ورزی کرنے پر قومی کرکٹر نسیم شاہ کو شوکاز نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ میں نے پہلے ہی دن کہا تھا کہ احتجاجی سیاست کا چیمپئن ہوں۔
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز کراچی کنگز کے آل راونڈر معین علی نے کہا ہے کہ میں پی ایس ایل کے لیے کافی پرجوش ہوں۔
اسلام آباد یونائیٹڈ کے بیٹر ڈیون کونوے نے کہا ہے کہ کسی لیگ کا دوسری لیگ کے ساتھ موازنہ کرنا مشکل ہے۔
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 کے دوسرے میچ میں کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 182 رنز کا ہدف دیا ہے۔