• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی سندھ کے تحت جمعرات 25 فروری کو شام 4 بجے استحکام خاندان و مضبوط معاشرہ کے موضوع پر سیمینار قباءآڈیٹوریم میں منعقد ہوگا۔ سیمینار کی صدارت امیر جماعت اسلامی سندھ محمد حسین محنتی جبکہ معروف علماءکرام و دینی اسکالر خطاب کریں گے۔

تازہ ترین