آپ آف لائن ہیں
بدھ18؍ رجب المرجب 1442ھ3؍مارچ 2021ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

مودی کی مقبوضہ کشمیر آمد پرکل یومِ سیاہ منایا جائے گا

سرینگر(جنگ نیوز )مقبوضہ کشمیر میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی آمد کے موقع پر جمعرات کو (کل)وادی میں یومِ سیاہ منایا جائے گا۔ مقبوضہ کشمیر میں 25 فروری کو بھارتی وزیراعظم کے دورے کے موقع پر یوم سیاہ منانے کا اعلان کیا گیا ہے۔سری نگر سمیت کئی علاقوں میں مودی کے دورے کی مخالفت والے پوسٹرز لگ گئے۔کل جماعتی حریت کانفرنس کا وادی کے ہر کونے میں سیاہ پرچم بھی لگانے کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے۔دوسری جانب قابض بھارتی فوج نے چھاپوں اور محاصروں میں اضافہ کر دیا۔

اہم خبریں سے مزید