• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مدارس کو دہشت گردی سے جوڑنا یورپ کی سازش ،حنیف جالندھری

شہدادپور (نامہ نگار )پورے پاکستان میں 95فیصد مدارس محکمہ تعلیم میں رجسٹرڈ ہوچکے ہیں ۔مدارس میں 30ملین سے زائد طلبہ زیر تعلیم ہے جن کو قرآن،حدیث کی تعلیم دی جاتی ہے ۔ان خیالات کا اظہار ناظم اعلی وفاق المدارس العربیہ پاکستان قاری محمد حنیف جالندھری نے شہدادپور کے جامعہ دارالعلوم الحسینہ میں اجتماع تکمیل القرآن و تکمیل صحیح بخاری کے اجتماع سے پہلے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی ۔انھوں نے کہا کہ مدارس سندھ کو مجسٹریٹ درجہ اوّل کے اختیارات تفویض کردیئے ہیں جوکہ فوری طور نافذ العمل ہونگے اور انتخابی سرکاری نتائج کے اعلان تک برقرار رہیں گے۔ ریٹرننگ آفیسر دفعہ 1898 (Act V of 1898) اور الیکشن ایکٹ 2017 کی دفعہ167، 171، 174 (ایکٹ نمبرXXXIII) کے تحت اپنے اختیارات استعمال کرسکیں گے۔واضح رہے کہ الیکشن ٹربیونل کے فیصلوں کی روشنی میں امیدواروں کی نظرثانی شدہ فہرست 24 فروری کو آویزاں کی جائیگی۔ جبکہ کاغذات نامزدگی واپس لینے کی تاریخ 25 فروری 2021 ہے۔ پولنگ 3 مارچ 2021 بروز بدھ سندھ اسمبلی بلڈنگ میں ہوگی۔

تازہ ترین