• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

EDGE لاک ہیڈ مارٹن کے F-35جنگی طیارے کی سپلائی چین میں شامل ہوسکتا ہے، متحدہ عرب امارات

کراچی (نیوز ڈیسک) متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے ریاستی ملکیت ہتھیار ساز ’ایج‘ کے چیف ایگزیکٹو کا کہنا ہے کہ اگر خلیجی عرب ریاست کو امریکی طیاروں کی فروخت آگے بڑھ جاتی ہے تو ایج کے لاک ہیڈ مارٹن کے F-35جنگی طیارے کی سپلائی چین میں شامل ہونے کی توقع ہے۔ امریکی صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ 50 ایف-35 اسٹیلتھ جیٹ طیاروں، 18 مسلح ڈرون اور دیگر فوجی سازوسامان کی فروخت کا دوبارہ جائزہ لے رہی ہے جس کی منظوری سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے آخری دنوں میں اپنے عہدے کے دوران دی تھی۔

تازہ ترین