• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈیرہ، پولیس چوکی پر دہشت گردوں کا حملہ، دستی بم پھٹ گیا

ڈیرہ اسماعیل خان ( نمائندہ جنگ ) نظام خان گیٹ پولیس چوکی پر دہشت گردوں نےدستی بمو ں سے حملہ کیا ۔ جس میں سےایک دستی بم پھٹ گیا ۔ خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ، تھانہ سٹی کی حدودمیں واقع مسلم بازارپولیس چوکی پرموٹرسائیکل پر سوارنامعلوم دہشت گردوں نے صبح سویرے دودستی بم پھینک دیئے ۔ ایک دستی بم دھماکے سے پھٹ گیا،خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

تازہ ترین