• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہائر ایجوکیشن کمیشن انٹرورسٹی ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ ختم

لاہور(پ ر )منہاج یونیورسٹی لاہور میں تین روزہ "ہائر ایجوکیشن کمیشن انٹر ورسٹی ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ "(زون ڈی ) کا اختتام ہو گیا۔ چیمپئن شپ کی اختتامی تقریب میں وائس چانسلر منہاج یونیورسٹی لاہور ڈاکٹر ساجد محمود شہزاد نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ چیمپئن شپ میں کل 8 یونیورسٹیز نے حصہ لیا۔
تازہ ترین