”کالعدم TLP اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ نہیں کریگی“
کالعدم تحریکِ لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے مذاکرات کرنے والے حکومتی وفد میں شامل پنجاب کے وزیرِ مذہبی امور پیر سعید الحسن شاہ کا کہنا ہے کہ کالعدم ٹی ایل پی اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ نہیں کرے گی۔۔