• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بڈھ بیر ٗ14قبل زخمی شخص ہسپتال میں دم تو ڑگیا

پشاور( کرائم رپورٹر)تھانہ بڈھ بیرکی حدود میں دو ہفتے قبل زخمی ہونے والا شخص دم تو ڑگیا ۔قدرت اللہ ولد عارف اللہ سکنہ مروزئی نے 8فروری کو پولیس کو بتایا تھا کہ اس کے والد کھیتوں میں مویشی چرارہاتھا کہ اس دوران نامعلوم افراد نے اسے سر پر وار کرکے زخمی کردیا تھا اور اسے علاج کے لئے ہسپتال میں داخل کردیا گیا تھا گزشتہ روز وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم تو ڑگیا پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ۔
تازہ ترین