• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سوئٹزرلینڈ : کورونا پابندیوں میں یکم مارچ سے نرمی کا اعلان


سوئٹزرلینڈ میں کورونا پابندیوں میں یکم مارچ سے نرمی کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔

دوسری جانب سعودی عرب میں کورونا وائرس کیسز کےسبب 6مساجد کو عارضی طور پر بند کردیا گیا ہے۔

ادھر اردن میں ہر جمعے کو کرفیو نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ اتوار سے کام کی جگہوں پر 30 فیصد ملازمین کو کام کی اجازت ہو گی ۔

تازہ ترین