
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 19 فروری تک 20 ارب 4 کروڑ ڈالر رہے۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق ملکی زرمبادلہ ذخائر ایک ہفتے کے دوران ایک کروڑ 70 لاکھ ڈالر کم ہوئے ہیں۔
کمرشل بینکوں کے ذخائر ایک ہفتے کے دوران 3 کروڑ 60 ڈالر کم ہوکر 7 ارب 13 کروڑ ڈالر ہیں۔
ایک ہفتے میں اسٹیٹ بینک کے ذخائر ایک کروڑ 90 لاکھ ڈالر اضافے سے 12 ارب 90 کروڑ ڈالر ہیں۔
ایڈیٹر سے رابطہ کے لیے
editorgeo.tv@immcorporate.com |
مارکیٹنگ اور سیلز ٹیم تک رسائی کے لیے
sales@immcorporate.com |
دیگر معلومات کے لیے
support@immcorporate.com |
ای میل کے علاوہ آپ درج ذیل فارم بھی پُر کر سکتے ہیں | ||||
Name |
|||||||
Email |
|||||||
Phone
|
|||||||
Related to |
|||||||
Message |
|||||||